نصاب
مفت نصاب
- Glitch: React Starter Kit - متعامل کوڈ کی مثالوں کے ساتھ ۵ حصوں پر مبنی ایک مفت ویڈیو کورس جوآپ کو React سیکھنے میں مدد دے گا۔
- Codecademy: React 101 - Codeacademy کا React کے لیے تعارفی کورس
- Egghead.io: Start Learning React - یہ سبق آموز سلسلہ آپ کو React لائبریری کی بنیادی باتیں سکھائے گا ۔
- React Crash Course 2018 - React لائبریری کے انتہائی اہم موضوعات کی وضاحت کرنے والے ابتدائیہ افراد کے لئے ایک خصوصی تربیتی کورس ۔
- React Armory: Learn React by Itself - React کے وسائل کے ساتھ ، آپ رمزيہ الفاظ کے بغیر React سیکھ سکتے ہیں ۔
- Egghead.io: The Beginner’s Guide to ReactJS - React کے نئے طلباء اور React کے بنیادی اصولوں کی بہتر تفہیم حاصل کرنے کے خواہاں افراد کے لئے مفت کورس ۔
- Free React Bootcamp - React کے مفت تربیتی کیمپ کی تین دن کی مفت آن لائن ریکارڈنگ ۔
- Scrimba: Learn React for free - React app کی تعمیر میں 48 ویڈیو سبق ۔
ادا کردہ سبق
- Egghead.io - React اور بہت سے دوسرے عنوانات پر مختصر تدریسی ویڈیوز ۔
- Frontend Masters - React لائبریری اور دیگر Frontend فریم ورک کو سیکھنے کے لئے ویڈیو کورسز کی تربیت کرنا ۔
- Fullstack React - تازہ ترین ، گہرائی میں ، مکمل رہنمای کے ساتھ React دستیاب ھے ۔ دستیاب ھے ۔
- Pure React - React میں مہارت حاصل کرنے کے لئے ایک قدم بہ قدم رہنما ۔
- React for Beginners - صرف چند دن میں React سیکھین ۔
- React for Designers - React کا 6 گھنٹے کا کورس ڈیزائنرز کے ذریعہ ، ڈیزائنرز کے لئے۔
- React Essentials for Designers - React ڈیزائنرز کے لئے تیار کردہ کورسز: بنیادی اصول ، قابلیت ، حدود اور ان کا ڈیزائن سے کس طرح تعلق ہے ۔
- Essential React - کوڈ لکھ کر سیکھنا پسند کرنے والوں کے لئے ایک تعلیمی نصاب ، یہ کورس انہیں جلدی سیکھنے اور جدید ترین ایپلیکیشنز بنانے کے قابل بنائے گا ۔
- React Training: Advanced React.js - React میں اپنی صلاحیتوں کو ترقی دیں ۔
- Tyler McGinnis - Tyler McGinnis کے ساتھ سیکھیں ، جو ماہانہ تربیتی سیشن پیش کرتا ہے۔ ان کورسز میں بنیادی باتیں سیکھنا بھی شامل ہے ۔
- Mastering React - React لائبریری کے ساتھ انٹرایکٹو ایپلی کیشنز بنائیں ۔
- Road to React - React میں عبور حاصل کرنے کے لیے آپ کا سفر ۔
- Epic React - اعتماد کے ساتھ اعلی میعار کی پروڈکشن ایپلی کیشنز بنائیں
Is this page useful?Edit this page